بچوں کا الفضل

کامیابی کی راہیں۔ نصاب ستارہ اطفال(سات سے آٹھ سال کی عمر کے بچوں کے لیے)

٭… نماز کیا ہے؟

نماز ایک ایسی عبادت ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل سے مسلمانوں پر انعام کی۔ یہ عبادت ہر قسم کی برائیوں، بے حیائیوں، لغو باتوں اور ناپسندیدہ حرکات سے روکتی ہے اور انسان کو پاک بنا کر اسے خدا تعالیٰ کا مقرّب بنا دیتی ہے۔ نماز مومن کی روحانی غذا اور اس کا معراج ہے۔ اس کا پڑھنا ہر عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے۔ یہ اسلام کا دوسرا رُکن ہے جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے۔ نماز ایسی عبادت ہے جس سے ہر مسلمان کی مشکلات اور گناہ دُور ہو کر اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم ہوتا ہے۔

٭…پانچ نمازیں فرض ہیں
1: فجر، 2: ظہر، 3: عصر، 4: مغرب، 5: عشاء

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button