روز مرہ دعائیں یا دکریں

خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ5؍اپریل 2024ء میں مذکور ادعیۃ النبی ﷺ

روز مرّہ دعائیں یاد کریں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ ﷺ! مَیں نے آج رات آپؐ کی دعا سنی ہےاس میں سے جو مجھ تک پہنچا آپؐ کہہ رہے تھے۔

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ، وَوَسِّعْ لِي فِيْ دَارِيْ وَبَارِكْ لِيْ فِيْمَا رَزَقْتَنِيْ۔

(سنن الترمذی ابواب الدعوات حدیث3500)

(ترجمہ) اے اللہ! مجھے میرے گناہ بخش دے اور میرے لیے میرا گھر وسیع کر دے اور میرے لیے اس میں برکت رکھ دے جو تُو نے مجھے بطور رزق عطا فرمایا ہے۔

آپ ﷺ نے فرمایا : کیا تم دیکھتے ہوکہ ان کلمات نے کوئی چیز چھوڑی ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button