اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلانات ولادت

نوید الرحمٰن صاحب نمائندہ الفضل انٹرنیشنل بنگلہ دیش یہ اعلانات ولادت بھیجتے ہیں:

٭…ابو صالح احمد منڈل صاحب مربی سلسلہ اور مکرمہ تانیہ احمد صاحبہ کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۲؍اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز بدھ بیٹی سے نوازا ہے، الحمد للہ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے نومولود بچی وقف نو کی بابرکت سکیم میں شامل ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے از راہ شفقت بچی کا نام زنیرہ صالح یاسمین رکھا ہے۔ آٹھویں مہینہ میں پیدائش ہونے کی وجہ سے بچی کا وزن کم ہے۔

٭…ڈاکٹر محمد غلام معید صاحب اور نصرت سہیلی صاحبہ کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۶؍اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار بیٹے سے نوازا ہے، الحمد للہ۔

احباب جماعت ان نومولود بچوں اور ان کے والدین کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی زندگی سے نوازے، انہیں خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button