ذہنی آزمائش

کسوٹی

1: میں ہر گھر کی ضرورت ہوں
2: پہلے میں ایک تار سے جڑا ہوتا تھا
3: اب مجھے تار کی ضرورت نہیں رہی
4: میں پوری دنیا کے حالات بتاتا ہوں
5: میں رابطے کا ذریعہ ہوں
6: میرے ذریعہ دُور بیٹھے لوگ ایک دوسرے کودیکھ بھی سکتے ہیں
7: میں ٹی وی اور ریڈیو کا کام بھی کرتا ہوں
8: لوگوں کے کاروبار مجھ سے منسلک ہیں
9: میرا مثبت استعمال ترقی کا ضامن ہے
10: میں طلبہ اوراساتذہ کے لیے بھی مددگار ہوں
(جوابات اگلے شمارے میں)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button