ارشادِ نبوی

مسجد جانے کی فضیلت

حضرت ابوہریرہؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسجد کو صبح و شام جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں اپنی مہمان نوازی کا سامان تیار کرتا ہے۔

(بخاري كتاب الاذان باب فَضْل مَنْ غَدَا إِلَى الْمَسْجِدِ وَمَنْ رَّاحَ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button