ارشادِ نبوی

خدا کی راہ میں خرچ کرو

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اے ابن آدم! تُو خرچ کر میں تجھ پر خرچ کروں گا۔

(مسلم کتاب الزکوٰۃ باب الحث علی النفقۃ وبشیرالمنفق بالخلف)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button