متفرق

جنازوں کا احترام


حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ ہمارے پاس سے جنازہ گزرا۔ آپ اُس کی خاطر کھڑے ہوئے۔ جب ہم اُسے اُٹھانے کے لئے گئے تو وہ ایک یہودی کا جنازہ تھا۔ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہؐ! یہ ایک یہودی کا جنازہ ہے۔ آپؐ نے فرمایا موت ایک گھبراہٹ پیدا کرنے والی چیز ہے۔ پس جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔(ابو داؤد کتاب الجنائز باب القیام للجنازۃ ۳۱۷۴)

(حدیقۃ الصالحین صفحہ ۴۸۷)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button