ارشادِ نبوی

اللہ اور رسولؐ کو سب چیزوں پر فوقیت دو

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کوئی بھی ایمان کی حلاوت نہیں پاتا جب تک کہ وہ کسی آدمی سے محبت صرف اللہ ہی کے لیے رکھے۔ اور جب تک کہ آگ میں ڈالا جانا اس کو کفر کی طرف لوٹنے سے زیادہ پیارا ہو، بعد اس کے کہ اللہ نے اُس کو کفر سے نجات دی۔ اور جب تک کہ اللہ اور اُس کا رسولؐ اس کو اُن تمام چیزوں سے پیارے نہ ہوں جو اس کے ماسوا ہوں۔

(بخاری كِتَاب الْادب باب الحب فی اللّٰہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button