ارشادِ نبوی

اللہ کے حضور روح القدس سے تائید فرمانے کی دعا

ابوسلمہ بن عبدالرحمان بن عوفؓ نے سے مروی کہ انہوں نے حضرت حسّان بن ثابت انصاریؓ کو حضرت ابو ہریرہؓ سے شہادت طلب کرتے سنا کہ میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے سنا: حسّان! رسول اللہﷺ کی طرف سے جواب دو۔ اے اللہ! روح القدس سے اس کی مدد کیجیو۔ حضرت ابوہریرہ ؓنے کہا:ہاں۔

(بخاری كِتَاب الصَّلَاةِ بَابُ الشِّعْرِ فِي الْمَسْجِدِ)ٌ

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button