ارشادِ نبوی

تلاوتِ قرآن کریم کی فضیلت

حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: یقیناً یہ دل بھی صیقل کیے جاتے ہیں جس طرح لوہے کے زنگ آلودہونے پر اسے صیقل کیا جاتاہے۔ کہا گیا کہ اے اللہ کے رسولؐ! اس کی صفائی کیسے کی جائے؟ تو آنحضورﷺ نے فرمایا :موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا۔

(الجامع لشعب الایمان للبیہقی جلد نمبر۳ باب التاسع عشر(وھو باب فی تعظیم القرآن) فصل فی ادمان تلاوۃ القرآن حدیث نمبر ۱۸۵۹۔ مکتبۃ الرشد۔ ریاض۔ طبع ثانی ۲۰۰۴ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button