اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

منور علی شاہد صاحب جرمنی سے تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار تین سال سے اندرونی انفیکشن کے مرض میں مبتلا ہے۔ گاہے بگاہے مقامی ڈاکٹروں سے معائنہ بھی ہوتا رہا اور حسبِ تجویز علاج بھی جاری رہا لیکن مرض کی تشخیص نہیں ہو پا رہی تھی ۔ اب ہائیڈل برگ شہر کے ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تجویز پر ۲۸؍اکتوبر کو اینڈو سکوپی (endoscopy)کی گئی ہے۔ احبابِ جماعت سے کامل شفایابی اور درازیٔ عمر کے لیے عاجزانہ دعاؤں کی درخواست ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button