ارشادِ نبوی

حضرت خلّادؓ کے لیے دو شہیدوں کے برابر اجر ہے

غزوۂ بنو قریظہ میں ایک یہودی عورت نے جس کا نام بُنَانَہ تھا اوپر سے حضرت خلّادؓ پر بھاری پتھر پھینکا جس سے آپؓ کا سر پھٹ گیا اور آپؓ  شہید ہو گئے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خلّاد کے لیے دو شہیدوں کے برابر اجر ہے۔ بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کو بطور قصاص قتل کروا دیا۔

(الطبقات الکبریٰ جلد ۳صفحہ ۴۰۱-۴۰۲ خلاد بن سوید مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۱۹۹۰ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button