دعائے مستجاب

پھلوں اور اناج میں برکت کی دُعا

حضرت ابو ہریرہ ؓکی روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نیا پھل دیکھ کر یہ دعا کرتے تھے:

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ ثِمَارِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِيْ مَدِيْنَتِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِيْ صَاعِنَا وَمُدِّنَا

(مسلم کتاب الحج باب فضل مدینة)

ترجمہ: اے اللہ! ہمارے پھلوں میں برکت دے اور ہمارے شہر میں ہمارے لیے برکت عطا کر اور ہمارے غلوں سب کے پیمانوں میں بھی ہمارے لیے برکت ڈال دے۔

(خزینۃ الدعا، مناجات الرسولﷺ صفحہ ۸۵)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button