ارشادِ نبوی

حفظِ قرآن کی اہمیت

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(قیامت کے دن)صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا:(قرآن)پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف)چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو گی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہو گی۔

(ترمذی، كتاب فضائل القرآن عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button