ادب آداب

بچوں کے ہاتھ سے تقسیم کروانا

حضرت مسیح موعودؑ جب کوئی کھانے کی چیز اپنے بچوں میں تقسیم فرماتے تو اِن کے سامنے ہی اُن کے ساتھیوں، ملازموں کے بچوں اور اچانک سامنے آجانے والے بچوں میں بھی برابر تقسیم فرمایا کرتے تھے۔ ایک دفعہ اِس کی عملی تربیت یوں فرمائی کہ اپنے ایک صاحبزادے کو بہت سے آم دیئے کہ وہ اپنے ہم جولیوں میں اچھی طرح تقسیم کریں۔ یعنی یہ ان کے ہاتھ سے دلائے اور خود ان سب کو جو ساتھ ہوتے برابر حصہ دیتے۔(بحوالہ سیرت حضرت مسیح موعودؑ صفحہ359، از حضرت یعقوب علی عرفانی صاحبؓ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button