ارشادِ نبوی

نماز تہجد کا قیام

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ رحم کرے اس آدمی پر جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے، پھر اپنی بیوی کو بیدار کرے، تو وہ (بھی) نماز پڑھے، اگر نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے، اور اللہ رحم کرے اس عورت پر جو رات کو اٹھے اور تہجد پڑھے، پھر اپنے شوہر کو (بھی) بیدار کرے، تو وہ بھی تہجد پڑھے، اور اگر وہ نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔

(نسائی كتاب قيام الليل وتطوع النهاربَابُ : التَّرْغِيبِ فِي قِيَامِ اللَّيْلِ)

دوسری زبانیں سیکھنے کا بیان

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button