افریقہ (رپورٹس)

مجلس خدام الاحمدیہ پانڈو (Kpando)، گھانا کے زیر اہتمام اجتماعی وقار عمل

waqare amal

پانڈو (Kpando) ،گھانا کے شمالی وولٹا ریجن کا ایک قصبہ ہے جو جھیل وولٹا اور ٹوگو لینڈ کی سرحد کے شمال مشرقی علاقہ کے قریب واقع ہے۔ پانڈو آبادی کے لحاظ سے گھانا کا پچپنواں سب سے زیادہ گنجان آباد مقام ہے۔

ماہ اکتوبر۲۰۲۴ء کے آخری عشرہ میں مجلس خدام الاحمدیہ پانڈو نے جماعتی اراضی میں صفائی و جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے ليے اجتماعی وقار عمل میں حصہ لیا جس میں ۲۲؍خدام نے شرکت کی۔ یہ وقارِعمل ایک گھنٹہ سےزائد جاری رہا۔ پروگرام کے اختتام پر اجتماعی دعا کروائی گئی اور خدام کی ریفریشمنٹ سے تواضع کی گئی۔

گھانا کے Ekumfi Zoneمیں عید کے موقع پر کھیلوں کا اہتمام

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button