اطلاعات و اعلانات

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ ۲۱ ؍نومبر ۲۰۲۴ء کے صفحہ نمبر ۸ پر شائع کی جانے والی احمدیہ میڈیکل ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کے اجلاس کی روداد کے دوسرے پیراگراف میں سہواً بعض اسماء بطور انٹرنیشنل ایگزیکٹو کمیٹی شائع ہو گئے ہیں جس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ یہ عاملہ انٹرنیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کی ہے جبکہ درست امر یہ ہے کہ مذکورہ عاملہ برطانیہ کی میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے۔

درست عبارت یوں ہو گی :’’ہر ملک کی اپنی میڈیکل ایسوسی ایشن قائم ہے جس کا اپنا ایک صدر بھی ہے۔ برطانیہ کی ایسوسی ایشن میں بطور صدر خاکسار ڈاکٹر سیّد مظفر احمد کے ساتھ نائب صدر ڈاکٹر ہمایوں نذیر احمد صاحب، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مقبول ثانی سیٹھی صاحب اور فنانس سیکرٹری ڈاکٹر داؤد احمد طاہر صاحب خدمت کی توفیق پارہے ہیں۔‘‘

ادارہ الفضل انٹرنیشنل مذکورہ بالا غلطی پر معذرت خواہ ہے۔ آن لائن تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

(ادارہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button