وقفِ نو کارنر

کامیابی کی راہیں۔ نصاب ستارہ اطفال سات سے آٹھ سال کی عمر کے بچوں کے لیے

نماز مترجم: نماز کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ یاد کریں۔ سورۃ الاخلاص

بِسْمِ اللّٰہِاللہ کے نام کےساتھالرَّحْمٰنِبن مانگے دینے والاالرَّحِیْمِبار بار رحم کرنے والا
قُلْتو کہہ دےھُوَوہاللّٰہُ اَحَدٌاللہ ایک ہے
اَللّٰہُ الصَّمَدُاللہ بے نیاز ہےلَمْ یَلِدْنہ اس نے کسی کو جناوَلَمْ یُوْلَدْاور نہ وہ جنا گیا
وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗاور نہ ہوا اس کاکُفُوًاہم پلہاَحَدٌکوئی ایک

بامحاورہ ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ(شروع کرتا ہوں) جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہےتو کہہ دے کہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ اسے کسی نے جنا۔ اور اُس کا کوئی ہم پلہ نہیں۔

اس کے بعد اللہ اکبر کہتے ہوئے رکوع میں جائیں اور تسبیح پڑھیں:

تَسْبِیْحسُبْحَانَپاک ہےرَبِّیَمیرا ربالْعَظِیْمِبڑی عظمت والا

اس کے بعدتسمیع یعنی سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہتے ہوئے قیام کریںاور تحمید پڑھیں:

تَسْمِیعسَمِعَ اللّٰہُسن لی اللہ نےلِمَنْاس کی جس نےحَمِدَہُاس کی تعریف کی
تَحْمِیْدرَبَّنَااے ہمارے ربوَلَکَاور تیرے لیے ہیالْحَمْدُسب تعریف
حَمْدًاتعریفکَثِیْرًابہت زیادہطَیِّبًاپاکیزہ
مُّبَارَکاًبرکت ہوفِیْہِجس میں

ترجمہ: پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا۔اللہ نے اُس کی سُن لی جس نے اُس کی تعریف کی۔اے ہمارے ربّ! سب تعریف تیرے لیے ہی ہے۔ بہت زیادہ تعریف جو پاکیزہ ہو اور جس میں برکت ہو۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button