اطلاعات و اعلانات

اعتذار و تصحیح

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ ۲۴؍جون ۲۰۲۴ء کے صفحہ نمبر تین پر شائع کیے جانے والے مضمون ’حضرت سیدہ مہر آپا جان پیکر مہر و الفت‘ میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی والدہ کا نام سہواً حضرت سارہ بیگم لکھا گیا ہے جبکہ درست نام حضرت عزیزہ بیگم ہے۔

ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔ آن لائن تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

(ادارہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button