اطلاعات و اعلانات

ادارہ الفضل انٹرنیشنل کی جانب سے قارئین کو نیا اسلامی سال ۱۴۴۶ ہجری مبارک ہو

اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کے ایام میں خلفائے احمدیت نے کثرت سے درود شریف کا ورد کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔اسی طرح سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں کی حالیہ تحریکات کی روشنی میں قارئین سے درخواست ہے کہ فلسطین اور سوڈان کے مظلوم عوام،دنیا کے عمومی حالات نیز پاکستان، یمن اور دیگر ممالک میں مخالفت کا شکار احمدیوں کے لیے آسانیاں پیدا ہونے کے لیے دعائیں جاری رکھیں ۔اللہ تعالیٰ یہ نیا سال دنیا کے لیے عموماً اور عالم اسلام کے لیے خصوصاً بےشمار برکتوں اور رحمتوں والا بنائے۔آمین

فضل خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہ ہر دن چڑھے مبارک ہر شب بخیر گزے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button