ارشادِ نبوی

اللہ متّقی کو پسند کرتا ہے

حضرت سعدؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ متقی،بے نیازاور(لوگوں کی نظر سے) پوشیدہ بندے کو پسند کرتا ہے۔

(مسلم کتاب الزھد والرقائق باب مَا جَاءَ أَنَّ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button