ارشادِ نبوی

اللہ کے ذکر کی مجلس

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں اس کی کتاب پڑھنے کے لیے اور آپس میں ایک دوسرے کو سکھانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں تو ضرور ان پر سکینت اُترتی ہے اور رحمت اُنہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے اُنہیں اپنے حلقے میں لے لیتے ہیں اور اللہ ان کا ذکر اُن میں کرتا ہے جو اُس کے پاس ہیں اور جس کا عمل اسے سُست کرے اُس کا نسب اُسے تیز نہیں کرے گا۔

(مسلم كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ باب فَضْلِ الاِجْتِمَاعِ عَلَى تِلَاوَةِ الْقُرْآنِ وَعَلَى الذِّكْرِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button