ارشادِ نبوی

ارشادِ نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ قریب ہے کہ ابنِ مریم تم میں نازل ہوں، عادل حکم ہو کر وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو مار ڈالیں گے اور جنگ موقوف کریں گے اور مال اس بہتات سے ہوگا کہ کوئی اس کو قبول نہ کرے گا۔

(صحیح بخاری كِتَاب أَحَادِيثِ الْأَنْبِيَاءِ بَابُ نُزُولُ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عليهما السلام)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button