ارشادِ نبوی

پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے

ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہاکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے رحمان کو بہت ہی پیارے ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھارے ہیں۔ وہ ہیں: سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ۔ یعنی پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے ، پاک ہے اللہ اپنی تعریف کے ساتھ۔
(بخاری كِتَاب التَّوْحِيدِبَابُ قَوْلِ اللّٰهِ تَعَالَى: وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button