ارشادِ نبوی

ہر مشروب جو نشہ لائے وہ حرام ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے شہد کی شراب کے متعلق پوچھا گیاتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ ہر مشروب جو نشہ لائے وہ حرام ہے۔

(بخاری، كِتَاب الْأَشْرِبَةِ بَابُ الْخَمْرُ مِنَ الْعَسَلِ وَهْوَ الْبِتْعُ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button