ارشادِ نبوی

حصولِ علم اور تعظیمِ استاد کی تلقین

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علم حاصل کرو، علم حاصل کرنے کے لیے وقار اور سکینت کو اپناؤ۔اور جس سے علم سیکھو اس کی تعظیم تکریم اور ادب سے پیش آؤ۔

(الترغیب والترھیب جلد نمبر۱صفحہ ۷۸ باب الترغیب فی اکرام العلماء واجلا لھم وتوقیرھمبحوالہ الطبرانی فی الاوسط)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button