ارشادِ نبوی

غزوۂ خندق کے موقع پر رسول کریمﷺ کی ایک دعا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ اَعَزَّ جُنْدَہُ وَ نَصَرَ عَبْدَہُ وَ غَلَبَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہُ فَلَا شَیْءَ بَعْدَہُ۔ یعنی ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اس نے اپنی فوج کو عزت دی اور اپنے بندہ کی مدد کی اور خود اکیلے ہی ان احزاب کو مغلوب کر دیا۔ اب اس کے بعد کوئی(خوف کی) بات نہیں۔

(كِتَاب الْمَغَازِي بَابُ غَزْوَةُ الْخَنْدَقِ وَهْيَ الأَحْزَابُ حدیث نمبر:۴۱۱۴)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button