ارشادِ نبوی

نجاشی کے لیے دعائے مغفرت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حبشیوں کے بادشاہ نجاشی کے فوت ہونے کی خبر ہمیں اُسی دن دی جس دن وہ فوت ہوئے۔آپؐ نے فرمایا:اپنے بھائی کے لیے دعائے مغفرت مانگو۔

( بخاری کتاب الجنائز بَابُ الصَّلَاةُ عَلَى الْجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى وَالْمَسْجِدِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button