عالمی خبریں

جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۵ء کی تواریخ اور مقام

عرفان احمد خان صاحب (نمائندہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جرمنی) اطلاع دیتے ہیں کہ مکرم امیر صاحب جرمنی کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۵ء کے لیے مورخہ ۲۹ تا ۳۱؍اگست (جمعۃالمبارک تا اتوار) کی منظوری عطا فرمائی ہے۔ جلسہ سالانہ امسال(۲۰۲۴ء) کی طرح Mendig شہر کے کھلے میدان میں منعقد ہو گا۔ (ان شاء اللہ العزیز)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button