کچھ جامعات سے

جامعۃ المبشرین تنزانیہ میں حالیہ علمی مقابلہ جات

(عابد محمود بھٹی۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعۃالمبشرین تنزانیہ میں ماہ ستمبر میں پیغام رسانی، تقریر عربی اورحفظ ادعیۃ القرآن کے مقابلہ جات اور ماہ اکتوبر میں اردو تقریر، اردو نظم اور حفظ ادعیۃ الرسولﷺ کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ حسب روایت تینوں گروپس امانت، شجاعت اور شفقت نے اپنے اپنے چنیدہ طلبہ کو مقابلہ جات کے لیے تیار کیا۔ نیز دیگر طلبہ نے بھی ان مقابلہ جات میں بڑی دلجمعی کے ساتھ حصہ لیا۔ اساتذہ جامعہ نے بطور منصف ان مقابلہ جات کی نگرانی کی۔ ان مقابلہ جات کے نتائج کچھ یوں رہے:

(رپورٹ: عابد محمود بھٹی۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button