ارشادِ نبوی

بیعت رضوان میں شامل ہونے والے صحابہؓ کی فضیلت

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جن لوگوں نے (حدیبیہ میں) درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔

(ترمذی فضائل و مناقب باب فِي فَضْلِ مَنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button