اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

نوید الرحمٰن صاحب نمائندہ الفضل انٹرنیشنل بنگلہ دیش تحریر کرتے ہیں کہ زاہد الرحمٰن صاحب نیشنل نائب امیر و محاسب جماعت احمدیہ بنگلہ دیش مورخہ ۲۶؍نومبر۲۰۲۴ء سے دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ آپ جماعت احمدیہ بنگلہ دیش کے دیرینہ خادم ہیں۔

احباب جماعت سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ آمین


٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button