ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت ابو امامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ظلماً کسی مسلمان کا حق مار لے اللہ تعالیٰ اس کے لیے دوزخ کی آگ مقدر کر دیتا ہے اور جنت اس پر حرام کر دیتا ہے ۔ اس پر ایک شخص نے عرض کیا۔ حضورؐ! اگر وہ تھوڑی سی چیز ہو تو پھر بھی ؟ آپؐ نے فرمایا: ہاں، چاہے پیلو کے درخت کی ایک شاخ ہی کیوں نہ ہو۔

(مسلم کتاب الایمان باب و عید من اقتطع حق مسلم بیمین فاجرۃ بالنار)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button