کچھ جامعات سے

مقابلہ کسوٹی(جامعہ احمدیہ جرمنی)

(حامد اقبال۔شعبہ تاریخ جامعہ احمدیہ جرمنی)

مورخہ 27؍نومبر 2019ءکوجامعہ احمدیہ جرمنی میں مجلس علمی کے تحت مقابلہ کسوٹی منعقد ہوا۔ مقابلہ کسوٹی میںمہمان مکرم محمد احسن سعیدصاحب اورمکرم سہیل احمد ریاض صاحب تھے ۔ مقابلہ میں کل 11ٹیموں نے حصہ لیا ہر ٹیم تین طلبہ پر مشتمل تھی ۔مقابلہ کو علمی و دلچسپ بنانے کے لیے مختلف نوعیت کے عناوین رکھے گئے جن میں شخصیات ،عمارات ،مقامات وغیرہ شامل تھے ۔

آج کے اس مقابلہ میں اوّل آنے والی ٹیم عزیزم شمس الملک صاحب ،عزیزم عمیر خالد صاحب اور عزیزم اویس احمد ملک صاحب پر مشتمل تھی ۔دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم عزیزم طاہر احمد باجوہ صاحب،عزیزم مامون فاروق صاحب اور عزیزم محمد عمران بشارت صاحب پر مشتمل تھی جبکہ تیسری پوزیشن عزیزم ماہد حسین صاحب ،عزیزم فرخ خرم صاحب اور عزیزم عمر رشید صاحب پر مشتمل ٹیم نے حاصل کی ۔

مقابلہ کا اختتام دعا کے ساتھ ہوا۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button