ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت واثلہ بن خطابؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص حاضر ہوا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اُسے جگہ دینے کے لیے اپنی جگہ سے کچھ ہٹ گئے۔ وہ شخص کہنے لگا: حضور جگہ بہت ہے آپؐ کیوں تکلیف فرماتے ہیں۔ اس پر حضورؐ نے فرمایا: ایک مسلمان کا حق ہے کہ اس کے لیے اس کا بھائی سمٹ کر بیٹھے اور اسے جگہ دے۔

(بیھقی فی شعب الایمان۔ مشکٰوۃ باب القیام)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button