از مرکز

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈ میں تقاریب آمین میں بابرکت شرکت

(عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

برطانیہ میں ان دنوں موسم ِسرما جاری ہے۔ سردی کے ان دنوں میں اللہ تعالیٰ نے احمدی بچوں کے لیے روحانی تمازت ، خوشی اور رونق کے دو مواقع پیدا کردیے۔ 21اور 22دسمبر 2019ء (بروز ہفتہ و اتوار) کو مسجد مبارک ، اسلام آباد، یوکے میں قرآن مجید کا پہلا دور مکمل کرنے کے بعد احمدی بچیوں اور بچوں کو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ آمین کی بابرکت تقریب میں شمولیت کا موقع ملا۔ پہلے روز 12 بچیوں اور 16 بچوں نے اور دوسرے روز 12 بچیوں اور 17 بچوں نے یہ سعادت پائی۔ الحمدللہ کہ مجموعی طور پر ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے 57 احمدی بچوں نے ان دو تقاریب میں شمولیت کی۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ ہفتہ کے روز یہ تقریب نماز ظہر و عصر سے قبل منعقد ہوئی جب کہ اتوار کے روز یہ تقریب سابقہ معمول کے مطابق نماز ظہر و عصر کے بعد ہوئی۔ اس سعادت سے بہرہ ور ہونے والے بچوں اور بچیوں کے اسماء درج ذیل ہیں۔

وہ خوش نصیب بچیاں جن کی آمین 21؍دسمبر 2019ء کو ہوئی

وہ خوش نصیب بچے جن کی آمین 21؍دسمبر 2019ء کو ہوئی

وہ خوش نصیب بچیاں جن کی آمین 22؍دسمبر 2019ء کو ہوئی

وہ خوش نصیب بچے جن کی آمین 22؍دسمبر 2019ء کو ہوئی

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button