کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر3، 21؍ جنوری 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 31؍ جنوری تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 04؍فروری2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

…………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر1، 7؍جنوری 2020ء

1۔ قیصر روما۔ 2۔ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک۔ 3۔ایوان نصرت جہاں۔ 4۔2005ء۔ 5۔1980ء(کی دہائی)

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

شاہدہ نسرین ناصر (ناروے )، مبارکہ خالق، مصباح مبشر، امتہ الرشید شیخ (برطانیہ)، امتہ القیوم انجم (کیلگری کینیڈا)، صائمہ مقصود (برطانیہ )، حمید احمد (جرمنی )، ظہیر احمد طاہر (جرمنی )،انجینئر مظہر الحق خان ۔نذیر احمد خادم (پاکستان)

(نوٹ : جوابات ارسال کرتے وقت اپنے نام کے ساتھ پتہ ضرور تحریر فرمائیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button