ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: مشہور شاعر لبید نے جو بات کہی، اس سے زیادہ سچّی بات کسی اَور شاعر نے نہیں کہی۔ یعنی اس نے یہ بڑی سچّی بات کہی کہ اللہ تعالیٰ کے سوا ہر چیز بے کار اور بے سود ہے۔ ایک وہی سود و زیاں کا مالک ہے۔

(مسلم کتاب الشعر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button