ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت عبد اللہ بن عدیؓ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے مکہ کے متعلق فرمایا:

تُو اللہ کی بہترین سرزمین ہے اور اللہ کی سب سے پسندیدہ زمین ہے۔اگر میں زبردستی تجھ سے نکالا نہ جاتا تو کبھی یہاں سے نہ نکلتا۔

(مستدرک کتاب المناقب،مناقب عبداللہ بن عدی حدیث نمبر5827)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button