خطبہ نکاح

خطبہ نکاح فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےمؤرخہ31؍مارچ 2018ء بروز ہفتہ مسجد فضل لندن میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرمایا۔تشہد و تعوذ اور مسنون آیات قرآنیہ کی تلاوت کے بعدحضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا:

اس وقت میں کچھ نکاحوں کے اعلان کروں گا۔ پہلا نکاح عزیزہ حافظہ طوبیٰ احمد کا ہے جو مسعود سلیمان صاحب (مربی سلسلہ ربوہ) کی بیٹی ہیں ۔ یہ نکاح عطاء الرزاق خان وقف نو ناروے کے ساتھ پانچ لاکھ پاکستانی روپے حق مہر پر طے پایا ہے جو عبدالبصیر خان صاحب کے بیٹے ہیں۔لڑکی کے وکیل مرزا حفیظ احمد صاحب ہیں ۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ ماہم صادق کا ہے جو صادق حسین صاحب (آسٹریلیا) کی بیٹی ہیں۔ ان کا نکاح احسن مقصود مربی سلسلہ کے ساتھ تین ہزار پاؤنڈ حق مہر پر طے پایا ہے، جو اس سال جامعہ یوکے سے فارغ ہوئے ہیں۔ اور مقصود احمد طاہر صاحب کے بیٹے ہیں۔ لڑکی کے وکیل خلیق احمد صاحب ہیں ۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ رملہ احمدادریس(واقفۂ نو) کا ہے۔ یہ محمود احمد صاحب (جرمنی) کی بیٹی ہیں۔ ان کا نکاح نادر احمد اویس ادریس (طالبعلم جامعہ احمدیہ جرمنی ) کے ساتھ تین ہزار یورو حق مہر پر طے پایا ہے۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ قدسیہ سحر داؤد( لندن) کا ہے۔جو مبشر داؤد صاحب (مرحوم )کی بیٹی ہیں۔ ان کا نکاح عزیزم عمار احمد (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) کے ساتھ تین ہزار پاؤنڈ حق مہر پر طے پایا ہے۔یہ ظفر اقبال صاحب کے بیٹے ہیں۔ لڑکی کے ولی اس کے تایا مقصود احمد صاحب ہیں ۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ حانیہ احمد کا ہے جو محمد احمد خان صاحب (جرمنی) کی بیٹی ہیں۔ یہ نکاح کامران اشرف (متعلم جامعہ جرمنی) کے ساتھ تین ہزار یورو حق مہر پر طے پایا ہے ۔ یہ محمد اشرف صاحب کے بیٹے ہیں۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ مدیحہ طاہر کا ہے جو طاہر احمد صاحب مرحوم( لاہور )کی بیٹی ہیں۔ یہ نکاح عزیزم علیم احمد (متعلم جامعہ ربوہ) کے ساتھ اسی ہزار پاکستانی روپے حق مہر پر طے پایا ہے، جو منظور احمد صاحب (ربوہ) کے بیٹے ہیں ۔ دونوں طرف سے وکیل مقرر ہیں۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ فوزیہ اقبال شاہ کا ہے جو سید محمد اقبال شاہ صاحب (جرمنی) کی بیٹی ہیں۔ یہ نکاح عزیزم تلمیذ احمد (طالبعلم جامعہ احمدیہ جرمنی)کے ساتھ تین ہزار یورو حق مہر پر طے پایا ہے۔ جو نصیر احمد صاحب کے بیٹے ہیں۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ عظمیٰ کنول خان (واقفۂ نولندن) کا ہے جو عبد العظیم خان صاحب (مرحوم) کی بیٹی ہیں۔یہ نکاح عزیزم ارسلان احمدخان پاشا (واقف نو) کے ساتھ چھ ہزار پاؤنڈ حق مہر پر طے پایا ہے، جو محمد اجمل خان صاحب پاشا کے بیٹے ہیں۔لڑکی کے ولی ان کے بھائی ظفراللہ خان صاحب ہیں۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ تمثیلہ محمود (واقفۂ نو) کا ہے جو طارق محمود صاحب (جرمنی) کی بیٹی ہیں ۔یہ نکاح عزیزم مسرور احمد کاہلوں ابن منصور احمد کاہلوں صاحب(جرمنی) کے ساتھ سات ہزار یورو حق مہر پر طے پایا ہے۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھر فرمایا:

اگلا نکاح عزیزہ ماہم عروج کا ہے جو اقبال احمد صاحب (لندن) کی بیٹی ہیں ۔ یہ نکاح عزیزم شامخ اقبال (واقف نو) ابن ظفر اقبال صاحب (برمنگھم )کے ساتھ چھ ہزار پاؤنڈ حق مہر پر طے پایا ہے۔

حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

Next Nikah is of Miss Saniyah Hanna Bhunnoo, daughter of Mr. Munir Ud Din Bhunnoo Sahib of Northampton, UK. This Nikah has been settled with Mr. Adnan Ahmad Taujoo, Waqif-e-Nau, son of Mr. Jalil Ahmad Taujoo Sahib of Mauritius, at a Haq Mehr of six thousand pounds.

حضور انور نے اس نکاح کے فریقین سے انگریزی میں ایجاب و قبول کروانے کے بعد فرمایا:

دعا کرلیں اللہ تعالیٰ ہر لحاظ سے یہ سب رشتے بابرکت فرمائے۔آمین

اس کے بعد حضور انور نےان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی اور دعا کے بعد تمام نکاحوں کے فریقین نے حضور انور سے مبارکباد لیتے ہوئے حضور انور سے مصافحہ کی سعادت بھی پائی۔

(مرتبہ :۔ظہیر احمد خان مربی سلسلہ ۔ انچارج شعبہ ریکارڈ دفتر پی ایس لندن)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button