ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت عبادہ بن صامتؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

تم پر رمضان کا مہینہ آیا ہے۔ یہ برکت کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تم پر سایۂ رحمت کرتا ہے اور تمہاری خطاؤں کو مٹاتا ہے اور اس مہینے میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

(الترغیب و الترھیب کتاب الصوم حدیث نمبر 1490جلد 2 صفحہ 60)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button