کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر25، 14؍جولائی 2020ء)

سوال نمبر1: جملہ مکمل کیجیے: ہاشم کے پاس دواہم مناصب ……یعنی کھانا کھلانا اور ……یعنی پانی پلانا تھا۔

سوال نمبر2: جملہ مکمل کیجیے: حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایاشرک کے بعد …… جیسی کوئی بلا نہیں۔

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: حضرت مصلح موعودؓ نے فرمایاکسی قوم کی ترقی اور تباہی کادارومدار اس قوم کی ……پر ہی ہے۔

سوال نمبر 4: جملہ مکمل کیجیے: ایک بالغ انسان کی ہڈیوں میں تقریباً ایک کلو ………ہوتا ہے۔

سوال نمبر5: آنحضرتﷺ نے کن چار لوگوں کو نماز جمعہ سے مستثنیٰ قرار دیا؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

اس امیج کا "ALT" ٹیگ نہیں ہے. اور اس کی فائل کا نام quiz-no-25-1024x770.jpg ہے

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 24؍جولائی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 28؍جولائی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 07؍ جولائی اور 10؍جولائی 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

…………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر23، 30؍جون 2020ء

1۔ تبوک، 2۔ چاند، 3۔ ضائع، 4۔ فتح مکہ، 5۔ تحقیر، استغفار

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

عابدہ اسلم منصور،اسلم منصور (ایڈیلیڈ ویسٹ ۔آسٹریلیا)، سلمان احمد (لانگن جرمنی)، نعیم احمد عزیز (لمبرگ۔جرمنی)، مظہرالحق (پاکستان )، مائدہ عزیز۔امتہ الشافی(لمبرگ جرمنی)، شاہدہ نسرین (ناروے)، باسط شیخ(نیوایزن برگ)، شیخ نعیم اللہ (نیوایزن برگ)، ثمرہ لقمان (ایڈلیڈ، آسٹریلیا)، ہبۃ المنعم (کیلگری، کینیڈا)، ہبۃ الکلیم (اوفا، رشیا)، امۃ السمیع (وُڈبرج، ٹورانٹو، کینیڈا)، عظمیٰ راشد (کیلگری، کینیڈا)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، منورہ احمد (فورسھائم، جرمنی)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، لبنی ثاقب مسعود(باڈ فلبل، جرمنی)، امۃ القدیر (کیلگری، کینیڈا)، طیبہ طاہرہ (کیلگری، کینیڈا)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، اکرم اختر و شاہدہ اختر (ریڈ برج، برطانیہ)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button