متفرق شعراء

تو نسلوں کو ، ہم کو بھی خلافت کی ردا دے

دنیا کو ضرورت ہے دعاؤں کی، دعا دے

اے احمدی اٹھ نالوں سے تو عرش ہلا دے

فرزانہ نہیں بننا مجھے راہ میں تیری

’’دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھا دے‘‘

ہر خطرے میں وہ ڈھال ہماری ہے خدایا

تو نسلوں کو ، ہم کو بھی خلافت کی ردا دے

دیکھا ہے کوئی بڑھ کے خلیفہ سے بھی نیناں

جو درد کا درماں تجھے ماں جیسی دعا دے

(نسرین نیناں۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button