متفرق

گناہوں کی بخشش اور عذاب سے نجات کی دعا

رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

(آل عمران:17)

ترجمہ:اے ہمارے ربّ!یقیناً ہم ایمان لے آئے۔پس ہمارے گناہ بخش دے اورہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس دعاکے متعلق فرماتے ہیں:

’’یہاں بھی متقی کی کچھ صفتیں بیان کرتاہے۔اوّل تویہ کہ وہ دعامانگتے رہتے ہیں۔اپنی کمزوریوں کی حفاظت خداسے چاہتے ہیں۔استغفارتمام انبیاء کا اجماعی مسئلہ ہے۔نبی کریمﷺ فرماتے ہیں۔میں ستردفعہ استغفارکرتاہوں۔پس تم ان سے بڑھ کرنہیں ہوکہ استغفارسے مستغنی ہو۔‘‘(حقائق الفرقان جلداوّل صفحہ453)

(مرسلہ: مصباح الدین احمد محمود)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button