ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو شخص دین کے معاملے میں کوئی ایسی نئی رسم پیدا کرتا ہے جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں تو وہ رسم مردود اور غیرمقبول ہے۔

(بخاری کتاب الصلح باب اذا اصطلحوا علی صلح جور)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button