اطلاعات و اعلانات

یومِ مسیح موعود کے حوالے سے الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت

23؍ مارچ یومِ مسیح موعود کے بابرکت موقعے پر الفضل انٹرنیشنل ان شاء اللہ العزیز ایک خصوصی شمارہ شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے جو 23؍ مارچ کو منظرِعام پر آئے گا۔ یہ اشاعت تین شماروں (جلد 28شمارہ 24تا 26، مورخہ 19؍ تا 29؍ مارچ) پر مشتمل ہو گی۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button