ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

متقی آنحضرت ﷺ کا دوست ہے

حضرت ابن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

ایک شخص گمان کرے گاکہ اس کا میرے ساتھ تعلق ہے حالانکہ اس کامیرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ میرے دوست اورمجھ سے تعلق رکھنے والے صرف متقی ہیں۔

(سنن ابی دائود کتاب الفتن باب ذکر الفتن حدیث نمبر 3704)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button