متفرق مضامین

سر درد کا ایک علاج

’’اور تمہارے نفس کا بھی تم پر حق ہے‘‘

ایک صاحب نے عرض کیا کہ میرے سرمیں درد رہتا ہے ۔گرمی کے وقت سخت تکلیف رہتی ہے دعا فرمائی جائے ۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا :علاج بھی کیا ہے؟ اس نے عرض کی ہاں کیا ہے مگر فائدہ نہیں ہوا ۔ فرمایا: ہڈیوں کا شوربہ پیا کروکہ ہڈیاں ایسی لیں جن میں کچھ گوشت چمٹا ہوا ہو ۔ان کو اُبال کر شوربہ ٹھنڈا کرو کہ چربی جم جائے ۔ اس چربی کو نکال دو۔ باریک رومال پانی میں تر کرکے شوربہ اس میں چھا نو کہ چربی اس میں لگ جائے اور خالص شوربہ رہ جائے وہ پیا کرو ۔ ہم دعا بھی کریں گے ۔

(ملفوظات جلد دوم صفحہ 543 ایڈیشن2003ء )

(مرسلہ :وجیہہ قمرجرمنی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button