متفرق

ملفوظات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور فارسی ادب (قسط نمبر 75)

(محمود احمد طلحہ ۔ استاد جامعہ احمدیہ یو کے)

فرمایا:

ہر ایک کاکام نہیں کہ دین کےلئےبات کرے، پہلے خود متقی ہونا چاہیئےتاکہ

سخن کزدل بروں آید نشیند لا جرم بر دل

کا مصدا ق ہو۔

منطقی بات بدبود ار ہوتی ہے۔ کیونکہ اس میں نرے داؤ پیچ ہی ہوتے ہیں۔ اس لئے منطقیانہ طریق کو چھوڑ کر عارفانہ تقریر کا پہلو اختیار کرنا چاہیئے۔

(ملفوظات جلد سوم صفحہ 405)

اس حصہ میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلا م نے فارسی کی یہ ضرب المثل استعمال کی ہے۔

’سُخَنْ کَزْ دِلْ بِرُوْں آیَدْ نِشِیْنَد لَاجَرَمْ بَر دِل ‘

ترجمہ: ۔ بات جو( کسی)دل سے نکلتی ہے وہ (دوسروں کے)دل میں بیٹھ جاتی ہے۔٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button